بہاولپور:(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے اندرون شہر شاہی بازار اور دیگر مقامات کا اچانک دورہ کیا اوربہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شاہی بازار میں صفائی ستھرائی اور دھلائی کے حوالہ سے جاری کاموں کا معائنہ کیا،چیف ایگزیکٹیو آفیسر بہاول پور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نعیم اختربھی ساتھ تھے۔
ظہیر انور جپہ نے کہا عید ایام میں لوگوں کو صاف ستھرے اورصحت مند ماحول کی فراہمی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات پر دھلائی کا سلسلہ عید کے اختتام تک جاری رکھا جائے گا، انہوں نے عید ایام میں صفائی ستھرائی اور قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت تلف کرنے پر سینٹری ورکرز کو شاباش دی۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















