میانوالی:(بیورورپورٹ)سابق رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی امجد علی خان کی میانوالی جیل سے رہا ئی،گھر پہنچ گئے۔
امجد علی خان کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کیا گیامگر لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر کمشنر نے 3ایم پی او کے احکامات واپس لے لیے جس کے بعد میانوالی جیل سے رہا ئی مل گئی،36 کارکنوں کو بھی رہا کردیا گیا ۔
سابق ایم این اے پی ٹی آئی امجد علی خان کی میانوالی جیل سے رہا ئی
















