اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے یوسی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت دینگے،بائیو میٹرک مشینیں لگائی جائیں گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد کے دورے کے موقع پر کیا۔
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے عوام کو سہولت فراہم کیلئے کئی بڑے اور اہم فیصلے کئے ،شناختی کارڈز کے نظام کو فول پروف، بہتر اور تیز رفتار بنانے کیلئے پلان طلب کرلیا،محسن نقوی نے نادرا حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ایسا پلان بنایا جائے جس سے نادرا سنٹرز پر آنے والوں کیلئے آسانی اور کام بلا تاخیر ہو۔
شہریوں کے رش کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے6بڑے شہروں میں نادرا سنٹرز میں اضافے کاپلان بھی طلب کرتے ہوئے کہا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں مزید سنٹرز بنانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں،جعلی شناختی کارڈ مافیا کےخلاف موثر کارروائی کی جائے۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















