لاہور: (رپورٹنگ ٹیم)پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شبیر گجر کو گرفتار کر لیا۔
شبیر گجر کو ویلنشیا ٹاون سے گرفتار کیاگیا،وجہ سامنے نہ آ سکی،ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو حفاظتی طور پر تحویل میں لیا۔
چودھری شبیر گجر کے ترجمان نے کہا سابق رکن پنجاب اسمبلی کیخلاف مقدمہ ہے نہ ہی کوئی لڑائی جھگڑا ہوا ۔
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار

















