پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی،پی پی رہنماشریف خلجی دوبارہ” کھلاڑی“ بن گئے

کراچی:(بیورورپورٹ)PTIکو بڑی کامیابی،پی پی رہنماشریف خلجی دوبارہ کھلاڑی بن گئے۔

اپنے بیان میں شریف خلجی نے کہا پیپلز پارٹی بھٹو نہیں زرداری خاندان کی جماعت بن چکی،مجبوری میں پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تھی،مراعات و فنڈ کےلئے کبھی سیاست نہیں کی، دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔