اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر اعظم شہباز شریف ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے ،ملاقات جمعرات کودوپہر2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گی،اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کوچیف جسٹس سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات طے
















