اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے 23مارچ کی رات اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی،درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامرمسعودمغل نے مجسٹریٹ کو جمع کرا دی۔
جلسے کیلئے 3 جگہیں ڈی چوک، ایف نائن پارک اور پریڈ گراونڈ تجویز کردی گئی،درخواست میں کہا گیا 23 مارچ کو ممکن نہ ہو تو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دی جائے۔
پی ٹی آئی نے 23مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی

















