چکلالہ،تلہ گنگ، اسلام آباد:(بیورورپورٹ،مشرق نیوز)وزیراعظم شہباز شریف دہشتگرد حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی ،کیپٹن احمد بدر کے گھر چکلالہ ،تلہ گنگ گئے ،شہدا کی مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اور زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
شہباز شریف نے کہا پاک فوج کے بہادر جوانوں و افسروں نے ملکی بقا کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، شہدا کے اہلخانہ پوری قوم کیلئے قابل فخر ہیں،پوری قوم ناسور کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے،اس موقع پر کیپٹن احمد بدر شہید کے والد نے کہا قوم مجھے میرے بیٹے کے نام سے پہچانے گی، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















