کوہلو:(بیورورپورٹ)کوہلومیں فائرنگ سے کالعدم بی ایل اے کے 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہلو کی تحصیل کاہان میں پیش آیا،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ہلاک ہونےوالے افرادکا تعلق مبینہ طور پرکالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے،علاقے کو گھیرے میں لےکر مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
کوہلومیں فائرنگ ،کالعدم بی ایل اے کے 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک
















