لاہور: (اپنے رپورٹر سے)9نومنتخب ایم پی ایز باضابطہ طور پر ن لیگ کاحصہ بن گئے۔
سردار شمشیر مزاری،عمران اکرم، سہیل خان، خضر مزاری ،صاحبزادہ گزین عباسی ،خرم ورک،رانا فیاض،ذوالفقار شاہ،ثاقب چدھڑ نے شہبازشریف،مریم نواز سے ملاقات میںقائد نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کااعلان کیا۔
صدر ن لیگ شہباز شریف نے آزاد اراکین کا پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم اور مبارک دیتے ہوئے کہا جذبے کو سراہتا ہوں، آپ پاکستان کو سنوارنے و عوام کو مشکلات سے نجات دلانے والے قافلے کا حصہ بنے ،اولین ایجنڈا ملک و قوم کی معاشی خوشحالی ہے، پہلے سے بھی بڑھ کر عوام کی خدمت کریں گے۔
مریم نواز نے کہافیصلہ عوام کی مشکلات کے حل کا ذریعہ بنے گا، آپ کا اعتماد عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے میں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرےگا۔
جماعت اسلامی کے پنجاب بھر کی شوگر ملوں کے باہر احتجاجی مظاہرے
کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں: آئی جی پنجاب
ایل ڈی اے سٹی اراضی خریداری میں 24 مشکوک ادائیگی واوچرز ،ایک ماہ بعد بھی انکوائری نامکمل
ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں رکاوٹ ، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ
سرجیکل فضلے کی تلفی ، ایف آئی اے کا PIMS میں چھاپہ، ریکارڈ حاصل کر لیا
مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
توہین رسالت کیس کا بڑا فیصلہ، مجرم کو موت تک پھانسی پر لٹکانے کا حکم
شازیہ منظور سے مسلح افراد کی بدسلوکی، گلوکارہ نے تحفظ کا مطالبہ کر دیا
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
نئے صوبوں کی تشکیل پر ہمارا واضح موقف ہے کہ عوامی رائے لی جائے، عطا تارڑ
















