کراچی(بیورورپورٹ)کھلے سمندر میں بروقت امدادی کارروائی ،پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 9بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سمندر میں پھنسی ایس اے ایس فائیو نامی کشتی کافنی خرابی کے باعث انجن مکمل طور پر بند ہو گیا، پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی کشتی کی ہنگامی کال موصول ہوئی ،کشتی کی سرچ اینڈ ریسکیو کیلئے لانگ رینج میری ٹائم پٹرول ائیر کرافٹ ،پی ایم ایس ایس کشمیر کو مامور کیاگیا۔
ترجمان کے مطابق ریسکیو ٹیم نے کشتی کو تلاش کرکے تکنیکی مسئلہ دور کیا اور عملے کو طبی امداد دی، بھارتیوںنے پاک بحریہ اور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی ،پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا اور اپنی منزل کی جانب چلے گئے۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















