غزہ (مشرق نیوز) اسرائیلی حکام نے اپنی فوج کی نااہلی کا اعتراف کرلیا، غزہ میں گراو¿نڈ آپریشن کے دوران 29 فوجی فرینڈلی فائر میں مارے گئے۔ اسرائیل نے 5 بریگیڈ فوج غزہ سے واپس بلانے کا اعلان کردیا۔اسرائیلی حکام نے اپنی فوج کی نااہلی کا اعتراف کرلیا، گراو¿نڈ آپریشن کے دوران 29 فوجی فرینڈلی فائر میں مارے گئے۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ 2 فوجیوں کو ساتھیوں نے غلطی سے گولی ماردی، 9 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ٹینکوں کے نیچے آکر ہلاک ہوئے، کچھ فوجی بارودی مواد نصب کرتے ہوئے مارے گئے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 5 بریگیڈ فوج غزہ سے واپس بلانے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی فوج کی نااہلی ، 29 فوجی فرینڈلی فائر میں ہلاک
















