اسلام آباد(بیورورپورٹ)بلوچ مظاہرین پر تشدد،صحافی و ادیب حنیف نے بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کردیا۔
اپنی ٹوئٹ میں صحافی حنیف نے کہا بلوچ مظاہرین پر تشدد کےخلاف بطور احتجاج ستارہ امتیاز واپس کررہا ہوں،نئی نسل کوبنیادی وقارسے محروم رکھا جارہا ہے۔
بلوچ مظاہرین پر تشدد، صحافی حنیف نے ستارہ امتیاز واپس کردیا
















