اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ کی گاڑی کاگھیراﺅ،لوگوں کی مخالفانہ نعرے بازی

راولپنڈی (بیورورپورٹ)اڈیالہ جیل کے باہر لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ کی گاڑی کو گھیر لیا اور نعرے لگائے۔

احتجاج کے موقع پر علیمہ خان اور نورین بھی گاڑی میں موجود تھیں،احتجاج کرنے والے لوگوں نے بشریٰ کی گاڑی کا اڈیالہ جیل کے گیٹ تک پیچھا کیا،مخالفانہ نعرے بازی کی گئی۔