گیند پر وسیم اکرم جیسا کنٹرول چاہتا تھا: محمد عامر

کراچی (مشرق نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کا گیند پر جو کنٹرول تھا میں چاہتا ہوں مجھ میں بھی ہو۔ایک انٹرویومیں محمد عامر نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کو فیورٹ قرار دیا اور تجویز دی کہ آسٹریلیا کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے۔