پیرس (مشرق نیوز) فرانسیسی فٹ بال ٹیم نے جبرالٹر کو 14 کے مقابلے میں صفر سے شکست دے کر یورپین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔اس سے قبل جرمنی نے 2006میں سان مارینو کو یورو کوالیفائنگ میں 13صفر سے شکست دی تھی۔
فرانس کی جبرالٹر پر گولوں کی بمباری، یورپین چیمپئن شپ میں نئی تاریخ رقم کردی
















