لاہور ( اپنے رپورٹر سے) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میںاپنا طبی معائنہ کرایا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق نوازشریف گزشتہ روز سخت سکیورٹی میں شریف میڈیکل سٹی ہسپتال پہنچے،سی ای او ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے معمول کا طبی معائنہ کیا،نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی میں تقریباً 2 گھنٹے گزارے۔
نوازشریف کا شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں طبی معائنہ
















