اسلام آباد (بیورورپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے رابطوں کی تصدیق کر دی۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا شہباز شریف سے مختلف پروگراموں پر رابطے رہتے ہیں، جلد نواز شریف سے ملاقات ہو گی ،ن لیگ آخری اتحادی رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو اسلام آباد میں ملاقات کی دعوت دےدی۔
خالد مقبول صدیقی نے شہباز شریف سے رابطوں کی تصدیق کردی
















