تہران(مشرق نیوز) ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہاہے اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹی وی پر خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہااسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں ،حملہ اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس کےلئے ناقابل تلافی شکست ہے،حماس کے تباہ کن حملے نے اسرائیل کے اہم انفرا سٹرکچر کو تباہ کردیا ،تلافی اتنی آسان نہیں ،تباہی کاذمہ دار اسرائیل خود ہے۔
اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں،ایران
















