جسٹس سید منصور علی شاہ کا دورہ امریکہ، طلبہ کو لیکچرز دیئے

بوسٹن (مشرق نیوز)جسٹس سید منصور علی شاہ نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران ہارورڈ لا سکول ، بوسٹن یونیورسٹی میں لیکچرز دئیے۔

جج سپریم کورٹ نے لیکچرز میںنظام انصاف میں بہتری کو موضوع بنایا،جسٹس سید منصور علی شاہ دورہ امریکہ مکمل کر کے آج وطن واپس پہنچیں گے۔