اسلام آباد (بیورورپورٹ)190 ملین پاونڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی نیب میں پیشی،30 منٹ تک تفتیش کی گئی۔
ذرائع کے مطابق نیب نے شیریں مزاری کو 10 سوالوں سے زائد پر مشتمل سوالنامہ تھمادیا۔
نیب حکام نے کابینہ اجلاس میں ہونےوالی گفتگو پر سوالات کیے، اجلاس میں کون کون تھا اور کس نے کیا رائے دی پر بھی سوالات پوچھے گئے۔
190 ملین پاونڈ کیس،شیریں مزاری کی پیشی ،پوچھ گچھ
















