مالی سال کیلئے دیت کی رقم67لاکھ57902روپے مقرر

اسلام آباد (بیورورپورٹ)مالی سال کیلئے دیت کی رقم67لاکھ57902روپے مقرر، وزارت خزانہ نے مالیت کا اعلان کر دیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی مالیت کے مساوی ہے،2023-24کیلئے دیت کے تعین کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔