لاہور (کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ نے ممکنہ گرفتاری کےخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
درخواست میں وفاق، نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ،بشریٰ نے موقف اختیار کیا سابق وزیر اعظم کی اہلیہ ہوں، شوہر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نیب، ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر اداروں نے بے بنیاد و خلاف قانون مقدمات درج کر رکھے ہیں، شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
سابق خاتون اول نے استدعا کی جون 2022 سے لیکر ابتک درج، خفیہ مقدمات، انکوائری، انوسٹی گیشن کی تفصیلات فراہم کی جائیں، مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکا جائے۔
جماعت اسلامی کے پنجاب بھر کی شوگر ملوں کے باہر احتجاجی مظاہرے
کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں: آئی جی پنجاب
ایل ڈی اے سٹی اراضی خریداری میں 24 مشکوک ادائیگی واوچرز ،ایک ماہ بعد بھی انکوائری نامکمل
ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں رکاوٹ ، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ
سرجیکل فضلے کی تلفی ، ایف آئی اے کا PIMS میں چھاپہ، ریکارڈ حاصل کر لیا
مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
توہین رسالت کیس کا بڑا فیصلہ، مجرم کو موت تک پھانسی پر لٹکانے کا حکم
شازیہ منظور سے مسلح افراد کی بدسلوکی، گلوکارہ نے تحفظ کا مطالبہ کر دیا
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
نئے صوبوں کی تشکیل پر ہمارا واضح موقف ہے کہ عوامی رائے لی جائے، عطا تارڑ
















