کراچی(بیورورپورٹ) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے، دہشتگردی پر قابو پانے کےلئے آخری حد تک جائینگے۔
پاکستان کوسٹ گارڈز ٹریننگ سینٹر میں ریکورٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا شہدا کی قربانیوں کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا،تربیت ریکروٹس کےلئے سنگ میل ثابت ہوگی، بلوچستان کے امن میں کوسٹ گارڈز کا کلیدی کردار ہے،کوسٹ گارڈز نے ایک سال کے دوران بھاری مقدار میں منشیات پکڑی،بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت616ملین ڈالر ہے۔
دریں اثنا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی،الیکشن میں 2 ،4مہینے کے التوا کو تاخیر نہیں سمجھتا، بہت مختصر عرصے کےلئے آئے ہیں،ملکی سالمیت پر حملے کرنے والوں کامقابلہ کریں گے۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















