اسلام آباد(بیورورپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کاحکم نظرانداز،سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے پکڑا۔
لاہور ہائیکورٹ کاحکم نظرانداز،پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوبا رہ گرفتار
















