اسلام آباد(بیورورپورٹ)سیاسی جماعتیں اداروں پر حملے سے باز رہیں،وزارت قانون و انصاف نے خبردار کردیا۔
ٹوئٹرپیغام میں وزارت قانون و انصاف نے کہا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے،چیف جسٹس ہائیکورٹ پر تنقید غیر ذمہ دارانہ عمل ہے،سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملے کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
سیاسی جماعتیں اداروں پر حملے سے باز رہیں، وزارت قانون و انصاف
















