بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر وزیراعظم ہاوس میں ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد (مشرق نیوز) بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاوس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔واضح رہے رواں ماہ عوام کو بجلی کے بڑے بھاری بل وصول ہورہے ہیں جس کے باعث ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔