کراچی (بیورورپورٹ)سندھ حکومت نے پنجاب پولیس کے افسر رفعت مختار کو صوبے کا آئی جی تعینات کردیا ،باقاعدہ بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
حکومت نے غلام نبی میمن کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
پنجاب پولیس کے افسر رفعت مختار آئی جی سندھ تعینات
















