اسلام آباد (بیورورپورٹ)فنڈنگ ضبطگی کیس میں پی ٹی آئی کو تفصیلی جوات جمع کرانے کیلئے آخری مہلت مل گئی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضے کے تحت تفصیلی جواب جمع کرانے کی اجازت دی جاتی ہے، پی ٹی آئی جواب کےساتھ 50 ہزار روپے الیکشن کمیشن ڈپٹی ڈائریکٹر لا کے دفتر میں جمع کرائے، رقم یتیم خانے کو دی جائے گی۔
حکم نامے میں کہا گیا پی ٹی آئی 22 اگست کو شو کاز نوٹس کا حتمی جواب جمع کرائے، حتمی جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن کمیشن دستیاب ریکارڈ کی بنیاد پر حتمی فیصلہ جاری کر دے گا۔
الیکشن کمیشن نے کہاہر سماعت پر پی ٹی آئی کو شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی، جوابدہ کیس کو طوالت دینے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے،آخری موقع دے رہے ہیں۔
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی
مکہ معاہدہ:پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
جو کانٹا برداشت نہیں کرسکتے وہ خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفی کمال
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب

















