پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کو تبدیلی کرنے کافیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نئے وزرا کےلئے نیوٹرل افراد کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے انتخابات کرانے کی اپنی آئینی ذمہ درای ادا کر سکیں۔
پوری کابینہ تبدیل کی جائےگی،گورنر کے پی کی تبدیلی بھی متوقع ہے،موزوں شخصیت کیلئے مشاورت شروع کردی گئی۔
خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ

















