لاہور ( ) جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔
کور کمانڈر کی وردی پہننے والے ملزم کے ساتھ سیلفی لینے والے شخص کو بھی گرفتار کرلیا گیا، اویس مشتاق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 27 کا ملزم ہے۔
سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق گرفتار


















