خان بھٹی کی ضمانت منظور،دوسرے مقدمے میں گرفتاری
لاہور(سپیشل رپورٹر)خان بھٹی کی ضمانت منظور،دوسرے مقدمے میں گرفتاری،تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت نے خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی جبکہ ایف آئی اے نے دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا،حکام کے مطابق گرفتار خان بھٹی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے،وکیل رانا انتظار نے کہاعدالت نے خان بھٹی کو 3 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔

















