اسلام آباد (بیورورپورٹ)صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کر دی گئی،صدر مملکت عارف علوی کیخلاف درخواست امتیاز چودھری نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔
درخواست میں استدعا کی گئی عارف علوی کو صدر مملکت کے عہدے کیلئے ان فٹ قرار دیا جائے، صدر مملکت آئین کے مطابق اپنے فرائض سرانجام نہیں دے رہے۔
صدر علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

















