گجرات(بیورورپورٹ)مفت آٹا موت کاپیغام بن گیا،ایک اوربزرگ خاتون جاں بحق،تفصیلات کے مطابق آٹا حاصل کرنے کی خواہش میں ایک اور بزرگ خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
گجرات کے آٹا پوائنٹ پر بدنظمی کے دوران بزرگ خاتون جاں بحق اور2زخمی ہوگئیں،طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مفت آٹا موت کاپیغام بن گیا،ایک اوربزرگ خاتون جاں بحق
















