اسلام آباد: مئی کے آغاز میں پنجاب کے انتخابات کرانے کا مجوزہ پلان تیار ۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس میں ممبران کمیشن و سیکریٹری الیکشن کمیشن شریک ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کا مجوزہ انتخابی شیڈول تیار کر لیا گیا ہے، صدر کو بھجوائے جانے کا امکان ہے۔
مئی میں پنجاب کے انتخابات کرانے کا مجوزہ پلان تیار
















