واشنگٹن:(لیڈرنیوز) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت سے انکار کر دیا۔امریکی وزارت خارجہ کی نائب ترجمان کا کہناتھا کہ ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں کہ امریکی مداخلت کے الزامات میں صداقت نہیں‘شہبازشریف کے نیشنل سکیورٹی میٹنگ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں،جلیناپورٹرنے کہا کہ امریکہ پاکستان سے دیرینہ تعاون کوقدرکی نگاہ سے دیکھتااور خوشحال،جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کیلئے اہم سمجھتاہے۔
امریکہ کا ‘شہبازشریف کے این ایسمیٹنگ کے بیان کا خیرمقدم

















