فیصل واوڈانے اپنی نااہلی کافیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)فیصل واوڈانے اپنی نااہلی کافیصلہ چیلنج کردیا‘فیصل واوڈاکی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل‘درخواست میں مو¿قف اپنایا کہ الیکشن کمیشن نااہلی کافیصلہ دینے کامجازنہیں تھا،الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،الیکشن کمیشن کا 9 فروری کانااہلی کافیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا ‘الیکشن کمیشن کورٹ آف لانہیں،آرٹیکل 62ون ایف کے تحت ڈکلریشن کیلئے ٹرائل ہوناضروری ہے،سعدیہ عباسی کوسپریم کورٹ نے نااہل کیامگرآرٹیکل 62ون ایف کااطلاق نہیں کیا۔