لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے مری کی اپ گریڈیشن کیلئے اقدامات‘مری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرتعینات کرنے کی منظوری‘مری میں متعلقہ اسٹاف کوبھی تعینات کرنے کی منظوری‘عثمان بزدار نے کہا کہ مری کی اپ گریڈیشن کیلئے 19 نئی پوسٹوں پرعملہ تعینات کیاجائےگا،مری میں پولیس کانیاڈویڑن قائم کرنے ‘ نئے کوہسارڈویژن کیلئے ایس پی تعینات کرنےکی بھی منظوری دیدی گئی ہے۔
عثمان بزدارکے مری کی اپ گریڈیشن کیلئے اقدامات
















