اسلام آباد(لیڈرنیوز)وزیراعظم کاپاکستان کے بڑے شہروں کے ماسٹرپلان پرنظرثانی کافیصلہ ‘وزیراعظم نے نیاپاکستان ہاو¿سنگ اتھارٹی کااجلاس آج طلب کرلیا‘10سے زائدبڑے شہروں میں گھروں کی تعمیرکے منصوبوں کاجائزہ لیاجائےگا‘بڑے شہروں میں بلندرہائشی عمارتوں کی تعمیرکی منصوبہ بندی کی جائےگی‘پھیلتے شہروں کوروکنے،زرعی اراضی کوبچانے،گرین ایریازکی حفاظت پربات ہوگی۔
وزیراعظم کا بڑے شہروں کے ماسٹرپلان پرنظرثانی کافیصلہ

















