این اے133ضمنی الیکشن معاملہ‘پی ٹی آئی کو بڑاجھٹکا

لاہور:(لیڈرنیوز)این اے 133 ضمنی الیکشن کامعاملہ‘پی ٹی آئی امیدوارجمشیداقبال،مسرت چیمہ کی درخواستوں پرسماعت‘عدالت نے درخواستوں کوناقابل سماعت قراردیتے ہوئے مستردکردیا‘جسٹس جوادحسن نے ریمارکس دئے کہ یہ تاثرنہ دیں کورٹس کی وجہ سے کیس میں تاخیرہورہی ہے،میں لاہورہائیکورٹ کاجج ہوں،دوسرے صوبے کے بجائے یہاں کی عوام کوجوابدہ ہوں۔


#Pakistan #Lahore High Court #Jamshid Iqbal petition rejected