برلن:(لیڈرنیوز) جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت جو 16 سال سے اقتدار میں ہے عام انتخابات میں ہار گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چانسلر انجیلا مرکل کی کرسچن ڈیموکریٹک یونین جو 16 سال سے برسر اقتدار ہے جرمنی میں عام انتخابات ایک قریبی مقابلے کے بعد ہار گئی ، حریف سوشل ڈیموکریٹس نے 205 نشستیں جیتیں۔ وہ اور ان کی کامیابی کی شرح 25.7 فیصد تھی جبکہ حکمران جماعت نے 196 نشستیں جیتیں اور ان کی کامیابی کی شرح 24.1 فیصد رہی۔
#German Chancellor Angela Merkel's party has lost the general election
















