پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے سوال پراسدعمرجواب نہ دے سکے

اسلام آباد: (لیڈر نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سوال پراسدعمرجواب نہ دے سکے،آپ نے کہاتھاپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہواتومیں وزیرنہیں رہوں گا،صحافی کا سوال‘میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی،وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرکاجواب‘ڈالرکی قیمت کم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مداخلت کی،صحافی‘وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ساتھ معاہدے کاآخری نکتہ ایکس چینج ریٹ مینجمنٹ تھا،معاہدے کے تحت ڈالرکی قدرمیں مارکیٹ کےمطابق اتارچڑھاو¿آناچاہیے،آئی ایم ایف کامطالبہ تھاکہ ایکس چینج ریٹ فری فلوٹ ہوناچاہیے۔


#asad umer could not answer the question of increase in petroleum prices