کابل:(لیڈرنیوز)ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغانوں کو اسلحہ اور گولہ بارود آزاد طالبان ارکان کے حوالے کرنا ہوگا۔یہ بات ایک طالبان عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزید کہا ، "افغان طالبان کے رہنما منظر عام پر آئیں گے ، دنیا آہستہ آہستہ ہمارے رہنماو¿ں کو دیکھے گی ، کوئی راز نہیں رہے گا۔"طالبان عہدیدار نے یہ بھی کہا کہ طالبان ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ افغانستان میں اپنی فتح کا جشن نہ منائیں۔
#hand over weapons and ammunition to independent Taliban members #leadernews #Taliban members had been instructed not to celebrate their victory in Afghanistan
















