اسلام آباد:پاکستان آنے والے 12 ہندوستانی سفارتکاروں میں سے ایک کی اہلیہ بھی کورونا کو اپنے ساتھ لے آئی۔ پاکستان نے تمام 12 ہندوستانی عہدیداروں کو ، جن میں ان کے اہل خانہ بھی شامل ہیں ، کو قرنطینہ مدت پوری کرنے کی ہدایت کی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ بھارتی ہائی کمیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
#Indian diplomat #corona #india
















