اسرائیلی دہشتگردی نے بچوں کوصدمے سے دوچارکردیا

مقبوضہ بیت المقدس:بچوں کے ذہنوں کو بھی اسرائیلی دہشتگردی نے بری طرح متاثر کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابقبلاگر عدنان برق جن کاتعلق مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق ہے نے ایک بچے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کی۔ دیکھا جاسکتا کہ ویڈیو میںصدمے کے باعثبچہ اپنی آنکھیں نہیں بند کر پارہا۔عدنان نےویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ذہنی صحت سے آگاہی کا مہینہ رواں ماہہے تاہم غزہ کے لوگوں کی ذہنی حالتکوئی بھی شخص پر بات نہیں کرتا۔عدنان نے لکھا کہیہ بچہ اپنی آنکھیں اسرائیلی فضائی حملوں کے خوف اور صدمے کے باعث نہیں بند کر سکتا،یہ موت اگر سے بچ بھی گیا تو صدمہ سے باہر نہیں آسکے گا۔