اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اسحاق ڈار نے کہا ترقی پذیر ممالک ،عالمی سپلائی چینز کیلئے جہازوں کی محفوظ و تیز رفتار آمدورفت ضروری ہے، علاقے میں امن و استحکام کیلئے مذاکرات ،سفارت کاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے پاکستان ،ایران کے درمیان قریبی تعاون جاری رکھنے ،نیویارک میں ملاقات پر اتفاق کیا،اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی نیویارک میں یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوگی۔
نہار منہ انجیر کھانا وزن اور ہاضمے کیلئے مددگار
دیہی خواتین پنجاب کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں: وزیراعلیٰ مریم نواز
سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ روئیے سے نالاں، ادائیگیوں میں تاخیر پر آواز اٹھا دی
معاذ صداقت کی ٹی 20 رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور
صدر مملکت اور وزیراعظم کا بصارت سے محروم افراد کے حقوق پر زور
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاونٹ سے اظہار لاتعلقی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہوجائیگی، ٹرمپ کا دعویٰ
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 29 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی



















