احسن بھون کی ڈگریاں اصلی،جوڈیشل کمیشن نے تصدیق کردی


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)احسن بھون کی ڈگریاں اصلی،جوڈیشل کمیشن نے تصدیق کردی۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس نے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست پر تصدیق کرائی،اجلاس میں نئے اراکین بلاول بھٹو زرداری،رانا ثنا نے بھی شرکت کی،جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ کو ایک سال کی توسیع دیدی ۔