پٹرولیم لیوی میں مزید 1.65 روپے لٹر کمی

اسلام آباد: ( )حکومت نے پٹرول پر فی لٹر پٹرولیم لیوی میں مزید ایک روپے 65 پیسے کمی کردی۔

کمی کے بعد شہریوں کے لیے فی لٹر پٹرول پر لیوی کا بوجھ 63 روپے 64 پیسے رہ گیا ۔