اسلام آباد: (بیورورپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دےدیا گیا۔
سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لندن میں اِنر ٹیمپل کی بینچرز تقریب میں شرکت کی ،تقریب میںپاکستان ،برطانیہ کے عدالتی و قانونی اداروں میںتعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دےدیا گیا



















