جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس یحییٰ آفریدی کی نجی دورے پر انگلینڈ روانگی،جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، ججز ،عدالتی عملے نے شرکت کی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی انگلینڈ سے واپسی21اکتوبر کو ہو گی۔